ویڈیو | آخری کامیابی فلسطینی عوام کی ہے

IQNA

ترنم، منتخب آیات قرآنی رهبر انقلاب کے کلام میں

ویڈیو | آخری کامیابی فلسطینی عوام کی ہے

البتّه اس میں شک نہیں کہ «اِنَّ وَعدَ اللَهِ حَق»‌؛ خدا کا وعدہ حتمی ہے. وَ لا یَستَخِفَّنَّکَ الَّذینَ لا یوقِنون‌‌ جو اس وعدے پر یقین نہیں رکھتا، وہ منفی واہیات سے تمھیں شک میں نہ ڈال دے اور سست نہ کرے اور انشاللہ مستقبل قریب میں فتح فلسطینی عوام کی ہوگی.[رهبر معظم انقلاب؛ ۱۴۰۲/۰۸/۱۰]

فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ ﴿۶۰﴾

پس صبر کر کہ خدا کا وعده حق ہے اور ایسا نہ ہو کہ جنکو یقین نہیں وہ تمھیں شک میں نہ ڈالیں۔

تلاوت آیه ۶۰ سوره روم قای یوسف جعفرزاده، ایرانی قاری کی آواز میں

 

ویڈیو کا کوڈ